شہری کی گاڑی کے دستاویزات خوردبرد

شہری کی گاڑی کے  دستاویزات خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کی بنا پر شہری کی گاڑی کے دستاویزات خوردبرد کر لئے گئے ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں شہزاد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم سے قریبی تعلقات کی بناء پر گاڑی کی خریداری کی۔ لیکن ملزم کی جانب سے گاڑی کے دستاویزات فراہم کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کرلئے گئے اور بعد ازاں دستاویزات دینے کی بجائے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...