نواب سر فضل علی خان کی 75ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

نواب سر فضل علی خان کی 75ویں  برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

نواب سر فضل علی خان مرحوم کی 75ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے زمیندار کالج میں منائی گئی۔

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )نوابزادہ مظہر علی خان ، نوابزادہ مظفر علی خان ، نوابزادہ غضنفر علی گل ، نوابزادہ طاہر الملک اورپرنسپل زمیندار کالج عبید اﷲنے مرحوم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ، اس موقع پر طلباء کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھی۔نوابزادگان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواب فضل علی کی جلائی ہوئی علم کی شمع نے چار سو روشنی پھیلائی ہے ، ہمارے آباؤ اجداد نے ہمیشہ انسانیت کو سب سے افضل سمجھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...