بیگم ڈپٹی کمشنر کا ماڈل چلڈرن ہوم کا دورہ ، عیدی اور تحائف بانٹے

 بیگم ڈپٹی کمشنر کا ماڈل چلڈرن ہوم  کا دورہ ، عیدی اور تحائف بانٹے

بیگم ڈپٹی کمشنر سہیل خواجہ نے ماڈل چلڈرن ہوم کا دورہ کیا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) بے سہارا اور یتیم بچیوں میں عید ی اور تحائف تقسیم کئے ۔ وہ بچوں میں گھل مل گئیں اور ان سے دستیاب سہولیات اور کھانے کی فراہمی سمیت درپیش مسائل بارے بھی استفسار کیا۔انہوں نے کہا کہ بے سہارا اور یتیم بچوں کی کفالت کرنا اﷲ تعالیٰ کی نظر میں پسندیدہ عمل ہے اور میرے لیے ان کی خدمت کرنا برکت باعث اعزاز ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں