مخالفین کی فائرنگ ،ایک شخص زخمی

مخالفین کی فائرنگ ،ایک شخص زخمی

سابق رنجش پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھانہ اگوکی کے علاقہ کوٹ مانا میں مدثر اور مستنصر نے فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں کاشف زخمی ہو گیا جبکہ ملزم فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں