بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

بلدیاتی اداروں کی بحالی کا  نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

عدالتی احکامات کے بعد بلدیاتی اداروں کی پرانے نظام کے تحت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) میٹروپولیٹن کارپوریشن گوجرانوالہ کو دوبارہ میونسپل کارپوریشن ،تحصیل کونسل کو دوبارہ ضلع کونسل کا درجہ دے دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں