فضائی آلودگی پھیلانے والی سٹیل ملز کے مالک پر مقدمہ

فضائی آلودگی پھیلانے والی  سٹیل ملز کے مالک پر مقدمہ

فضائی آلودگی پھیلانے والی سٹیل ملز کے ماالک پر مقدمہ درج کرلیا گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) ایمن آباد پولیس نے محکمہ ماحولیات کے افسرنوید احمد کی درخواست پر دیوان روڈ پر قائم سٹیل ملز کے مالک موضع اوچہ کھولہ کے آصف کیخلاف مقدمہ درج کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں