24جنوری کووزیر آباد بائپاس جی ٹی روڈ پر کسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ ہوگا

24جنوری کووزیر آباد بائپاس جی ٹی  روڈ پر کسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ ہوگا

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری دھری ارشاد اللہ سندھو کے مطابق کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کسانوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے زیراہتمام24جنوری کودوپہر 2بجے وزیر آباد بائپاس جی ٹی روڈ پر کسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ ہوگا ۔

پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری دھری ارشاد اللہ سندھو کے مطابق کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کسانوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے زیراہتمام24جنوری کودوپہر 2بجے وزیر آباد بائپاس جی ٹی روڈ پر کسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ ہوگا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں