کار پر غیر قانونی لائٹ لگانے پر مقدمہ

کار پر غیر قانونی لائٹ لگانے پر مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )کار پر غیر قانونی لائٹ لگا کر گھومنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ پل مانگا پر پولیس نے محسن اقبال کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں