سابق ڈپٹی میئر میونسپل کارپویشن سیالکوٹ مرزا اورنگزیب انتقال کرگئے

 سابق ڈپٹی میئر میونسپل کارپویشن  سیالکوٹ مرزا اورنگزیب انتقال کرگئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ڈپٹی میئر میونسپل کارپویشن سیالکوٹ مرزا اورنگزیب المعروف شاہ جی انتقال کرگئے ۔

 نماز جنازہ گورنمنٹ مرے کالج گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ، مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...