جواں سال لڑکی کو اغوا کر لیا

جواں سال لڑکی کو اغوا کر لیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جواں سال لڑکی کو 6 افراد نے اغوا کرلیا۔

دھیرا سندھا میں شہری فیصل کی15سالہ بہن فاطمہ کو ملزم علی حسن سمیت 6 افراد بھلاپھسلا کر اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں