سیالکوٹ :امپورٹڈ سگریٹ کی فروخت کا سلسلہ نہ رک سکا

سیالکوٹ :امپورٹڈ سگریٹ کی  فروخت کا سلسلہ نہ رک سکا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )محکمہ کسٹمرز کی عدم توجہی کے باعث امپورٹڈ سگریٹ کی فروخت کا سلسلہ نہ رک سکا، کسٹم ڈیوٹی ادا نہ کرنے والے برینڈز کے۔۔

سگریٹ کی فروخت سے سرکاری خزانے کو نقصان ہورہاہے ۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں موجود بڑے پان شاپس اور کیفیز پر نان کسٹم پیڈ امپورٹڈ سگریٹ سرعام فروخت کیے جاتے ہیں مگر محکمہ کسٹمز کی جانب سے اس کی روک تھام کے لئے کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاتی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں