ڈسکہ :پو لیس اہلکاروں کے پو زیشن ہولڈرز بچوں میں انعامات تقسیم

 ڈسکہ :پو لیس اہلکاروں کے پو زیشن  ہولڈرز بچوں میں انعامات تقسیم

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) ڈی ایس پی ڈسکہ آفس کے ہیڈ کانسٹیبل کے پوزیشن ہولڈز بچوں کو ڈی پی او کی طرف سے شیلڈ ز دی گئیں۔۔۔

 پولیس اہلکاروں کے پوزیشن ہولڈز بچوں میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب ڈی پی او آفس میں ہوئی ،ڈی پی او حسن اقبال نے ہیڈکانسٹیبل محمداسلم کے چار بچوں ایمان فاطمہ،محمدعبداﷲ اور محمدصالح کو گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹلہ سکھیا اور احمدعلی کو گورنمنٹ ہائی سکول بوگرے میں پوزیشن حاصل کرنے پرشیلڈ ز دیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں