پاکستان بزنس فورم گجرات کے زیر اہتمام 9 جون کو معاشی بحران پر سیمینار ہوگا

پاکستان بزنس فورم گجرات کے زیر اہتمام  9 جون کو معاشی بحران پر سیمینار ہوگا

گجرات (سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )پاکستان بزنس فورم گجرات کامشاورتی اجلاس ضلعی صدر عرفان صفی کی صدارت میں اسلامک سنٹر میں ہوا ۔۔۔

جنرل سیکرٹری حاجی اسلم جاوید نائب صدرجاوید اقبال بٹ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عاطف ایوب بٹ،سٹی صدر یاسرسروش جنرل سیکرٹری طاہرحسن نے شرکت کی۔ اجلاس میں بزنس فورم کے زیراہتمام 9جون کو معاشی بحران کے حوالے سے سیمینار کے انعقاد کوحتمی شکل دی گئی،سیمینار میں بزنس فورم کے مرکزی صدر کاشف چودھری خصوصی شرکت کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں