ایف پی سی سی آئی کے وفد کی نگران وزیر خلیل جارج سے ملاقات

ایف پی سی سی آئی کے وفد کی نگران  وزیر خلیل جارج سے ملاقات

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے وفد نے ایف پی سی سی آئی کے۔۔

 نائب صدر عمر مسعود الرحمان کی قیادت میں نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد میں ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدور محمد اسلم شیخ اور محمد علی شیخ شامل تھے ۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے صنعتی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں