غیرقانونی گیس ری فلنگ مقدمات درج

غیرقانونی گیس ری فلنگ مقدمات درج

قصور(نمائندہ دنیا)گیس کی غیرقانونی ری فلنگ کرنے والے 5 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

انسپکٹنگ آفیسر سول ڈیفنس چراغ دین نے تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمات درج کروائے کہ چونگی نمبر 1چھانگا مانگا روڈ چونیاں میں محمد اقبال، چھانگا مانگا روڈ چونیاں پر شبیر حنیف سمیت دیگر کے خلاف تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے مقدمات کا اندراج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں