نوشہرہ ورکاں کا نوجوان سیالکوٹ سے واپسی پر اغوا

نوشہرہ ورکاں کا نوجوان  سیالکوٹ سے واپسی پر اغوا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )چاند کالونی کا رہائشی نوجوان چند روز قبل کاروبار کے سلسلے میں سیالکوٹ گیا۔۔

 گزشتہ روز اس نے اپنے والد نیامت علی کو فون کیا کہ وہ واپس آ رہا ہے مگر ابھی تک گھر نہیں پہنچا، مقامی پولیس نے والد کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں