تتلے عالی:مخالف کے ڈیرے پر فائرنگ ،پولیس آ نے پر ملزم فرار
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں مخالفین نے ہوائی فائرنگ کر دی ،پولیس کو کال کرنے پرملزم فرار ہوگئے ۔
بیگ پور میں شاہد مغل کے زرعی رقبہ پر اس کا ملازم ذاکرخان موجود تھا کہ اسی دوران نجیب،گلریز،حسیب ،شرجیل آئے اورہوائی فائرنگ شروع کر دی۔ملازم نے ریسکیو 15پر کال کی پولیس پہنچنے پر ملزم فرار ہو گئے۔