اونچی آواز میں گانے لگانے پر رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

اونچی آواز میں گانے لگانے  پر رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار)اونچی آواز میں گانے لگانے پر رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے ارتالی ورکاں چوک میں ناکہ بندی کے دوران۔۔۔

بیگ پور کی جانب سے آنے والے لوڈر رکشہ نمبری ایل ای این9138 جس میں اونچی آواز میں گانے لگا رکھے تھے جس کی آواز دودر تک آرہی تھی کو روک کر رکشہ میں نصب شدہ رکشہ،یوایس پی بطور ثبوت قبضہ میں لیکرڈرائیور وقاص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں