وزیرآباد:قتل کیس کافیصلہ جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم بری

وزیرآباد:قتل کیس کافیصلہ  جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم بری

وزیرآباد (نامہ نگار)پولیس تھانہ سٹی کے علاقہ میں ہونے والے قتل کا عدالت نے فیصلہ سنا دیا، جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو بری کرنے کے احکامات دے دئیے گئے ۔

 جنوری 2020 میں ڈسکہ روڈ پر پرانی چونگی کے قریب لقمان نامی نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا جس کا مقدمہ پولیس تھانہ سٹی میں محمد خالد کی مدعیت میں ماسٹر اعجاز رسول کے خلاف درج ہوا ،گزشتہ روز عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو بری کرنے کے احکامات صادر کر د ئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں