کامونکے :ولیمہ کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ،3 افراد کیخلاف مقدمہ

کامونکے :ولیمہ کی تقریب میں ہوائی  فائرنگ ،3 افراد کیخلاف مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار )ولیمہ کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہا سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 جی ٹی روڈ موڑ ایمن آباد کے قریب نجی میرج ہال میں جاری ولیمہ کی تقریب میں محلہ درویش پورہ کا دُولہا زنیر اور اسکے دودوست ہوائی فائرنگ کررہے تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے چھاپہ مارا تو زنیر اور اُسکے دوست گاڑی میں فرار ہوگئے ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں