حافظ آباد میونسپل کمیٹی کے علاقے دوبارہ این اے 67 میں شامل

حافظ آباد میونسپل کمیٹی کے علاقے  دوبارہ این اے 67 میں شامل

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کے مطابق حافظ آباد میونسپل کمیٹی کے علاقے جنہیں نوشہرہ ورکاں کے حلقہ میں شامل کردیا گیا تھا،انہیں دوبارہ حافظ آباد کے حلقہ این اے 67میں شامل کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کے مطابق حافظ آباد میونسپل کمیٹی کے علاقے جنہیں نوشہرہ ورکاں کے حلقہ میں شامل کردیا گیا تھا،انہیں دوبارہ حافظ آباد کے حلقہ این اے 67میں شامل کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں