خاتون ٹرین تلے آکرجاں بحق

خاتون ٹرین تلے آکرجاں بحق

وزیرآباد(نا مہ نگار) 47سالہ خاتون ریلوے سٹیشن وزیرآباد پر بھیک مانگ رہی تھی کہ رالپنڈی جانے والی ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کے نیچے آگئی جسکے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی ،لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔

 47سالہ خاتون ریلوے سٹیشن وزیرآباد پر بھیک مانگ رہی تھی کہ رالپنڈی جانے والی ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کے نیچے آگئی جسکے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی ،لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں