پان شاپ پرفائرنگ نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ

پان شاپ پرفائرنگ  نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا )پان شاپ پر فائرنگ کرنے والے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ اڈہ میانی میں الیاس کی بند پان شاپ پر نامعلوم ملزموں نے نامعلوم وجوہات کی بناپر فائرنگ کرکے شٹر کو نقصان پہنچا یا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں