نوشہرہ ورکاں:بجلی کے لٹکتے تار گردن پر پھرنے سے نوجوان شدید زخمی

نوشہرہ ورکاں:بجلی کے لٹکتے تار گردن  پر پھرنے سے نوجوان شدید زخمی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )بجلی کے لٹکتے تار گردن پر پھرنے سے 25 سالہ نوجوان شدید زخمی۔۔۔

نواحی گاؤں چک دونی چند کا پچیس سالہ زیک مسیح فیملی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ مٹوبھائیکے گاؤں میں بجلی کے تار ٹریکٹر ٹرالی سے اٹک کر ٹوٹ گئے اور زیک مسیح کے گلے پر پھر نے سے وہ شدید زخمی ہو گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں