کامونکے :اوباش کی بچے کو کھیتوں میں لیجا کر زیادتی

کامونکے :اوباش کی بچے  کو کھیتوں میں لیجا کر زیادتی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )اوباش نوجوان نے کمسن بچے کو کھیتوں میں زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔حبیب پورہ کے بلال کا دس سالہ بیٹا احمد رضا گھر کے باہر کھیل رہا تھا۔

 کہ اس دوران امجد کباڑیہ نے ورغلا پھسلا کر کھیتوں میں لیجاکر زبردستی بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنادیا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں