ڈی سی کامختلف مقامات پرترقیاتی سکیموں کا جائزہ

ڈی سی کامختلف مقامات پرترقیاتی سکیموں کا جائزہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے مختلف ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا ۔

 ڈپٹی کمشنر نے چک 68 ج ب میں ہیلتھ مرکز وکالج کے قیام کیلئے اراضی کا جائزہ لیااور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کو موقع پر ضروری ہدایات جاری کیں۔وہ رورل ہیلتھ سنٹر 30 ج ب پہنچ گئے اوررورل ہیلتھ سنٹر کے انتظامی وطبی انتظامات کو چیک کیا۔انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانیوالی علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں