شہید میجر ندیم عباس بھٹی کی چوتھی برسی پر قرآن خوانی

شہید میجر ندیم عباس بھٹی  کی چوتھی برسی پر قرآن خوانی

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)شہید میجر ندیم عباس بھٹی کی چوتھی برسی کے موقع پر قبر پر قرآن خوانی اور گل پاشی کی گئی ۔

 شہید کے بھا ئی سکندر نواز بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میجر ندیم عباس بھٹی کی شہادت نہ صرف خاندان بلکہ پورے ضلع حافظ آباد کیلئے باعث فخر ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں