حافظ آباد:چھری کے وار سے 2 بھائیوں کو زخمی کر نیولا گرفتار

حافظ آباد:چھری کے وار سے  2 بھائیوں کو زخمی کر نیولا گرفتار

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)حافظ آباد کے علاقہ بیری والہ میں چھری سے زخمی کئے جانے والے دوبھائی ٹراما سنٹر میں زیر علاج ہیں۔۔۔

 جبکہ پولیس نے ملزم فیاض کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم فیاض نے گزشتہ روز گھریلو ناچاقی پر اپنے سالے کے دو بچوں انیس اور توصیف کے گلے پر چھری پھیر کر شدید زخمی کردیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں