سیالکوٹ:مختلف واقعات میں اوباشوں کی دو لڑکوںسے بدفعلی

سیالکوٹ:مختلف واقعات میں  اوباشوں کی دو لڑکوںسے بدفعلی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں اوباشوں کی دو لڑکوں سے بدفعلی، ملزمان فرار ہو گئے ۔

 تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ فتح گڑھ میں اجمل خان کے 11سالہ بیٹے علی رضا اور وقاص رضا اسے موٹر سائیکل پر ساتھ سبزی منڈی کے قریب کھیتوں میں لے گئے اور اس سے بدفعلی کر ڈالی اور فرار ہو گئے ۔ تھانہ مراد پور کے علاقہ حسن وال میں محمد عدنان کا کزن سفیان ہوٹل میں کام کرتا تھاایک روز طارق نامی شخص نے اسے بے ہوشی کا سیرپ پلا کر اس سے بدفعلی کرڈالی اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں