سیالکوٹ:واپڈ اہلکار سے گالی گلوچ اور دھمکانیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ:واپڈ اہلکار سے گالی گلوچ  اور دھمکانیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)میٹر چیک کرنے والے واپڈ اہلکار سے گالی گلوچ اور دھمکانے والے صارف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ میں واپڈا اہلکار محمد سلیم ایک صارف مقصو د کا میٹر ریڈنگ چیک کرنے لگاتو مقصود نے اس سے گالی گلوچ کی اور اسے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں