حافظ آباد:ڈی پی او کی مز دوروں کو کھانے کی دعوت ،مالی امدادبھی دی

حافظ آباد:ڈی پی او کی مز دوروں کو  کھانے کی دعوت ،مالی امدادبھی دی

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار نے بارشوں کے باعث پریشان دہاڑی دار 200 سے زائد مزدوروں کے اعزاز میں دعوت طعام کرکے اور انکی مالی معاونت کرکے انوکھی مثال قائم کردی۔ ڈی پی او نے ڈی ایس پی دفتر میں مز دوروں کیساتھ کھانا کھایا ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار نے بارشوں کے باعث پریشان دہاڑی دار 200 سے زائد مزدوروں کے اعزاز میں دعوت طعام کرکے اور انکی مالی معاونت کرکے انوکھی مثال قائم کردی۔ ڈی پی او نے ڈی ایس پی دفتر میں مز دوروں کیساتھ کھانا کھایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں