قونصل جنرل قزاقستان راؤ خالد محمود کاوفد کے ہمراہ سیماپ کا دورہ

قونصل جنرل قزاقستان راؤ خالد  محمود کاوفد کے ہمراہ سیماپ کا دورہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)قونصل جنرل قزاقستان راؤ خالد محمود کاوفد کے ہمراہ سرجیکل انسٹرومنٹس مینوفیکچررزایسوسی ایشن آف پاکستان(سیماپ) کا دورہ۔۔۔

 چیئرمین سیماپ یوسف حسن باجوہ نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ چیئرمین سیماپ یوسف حسن باجوہ نے سیالکوٹ کی سرجیکل کی صنعت بارے آگاہی فراہم کی اور بتایا کہ آلات جراحی کی صنعت ملک کیلئے کثیر زرمبادلہ کما رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں