لدھیوالہ وڑائچ:جماعت اسلامی کا ممبر شپ کیمپ ،لوگوں کی شمولیت
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر لدھیوالہ میں ممبر شب کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔
مقامی امیر لطیف سجاد ، محمد آصف بٹ سمیت دیگر سینئر ممبرزنے جماعت اسلامی میں شمولیت کرنے والوں کو خوش آمدید کہا اور ان کے ممبرشپ فارم مکمل کئے ۔