انجمن طلبہ اسلام ڈگری کالج راہوالی کی تنظیم کا چنائو

انجمن طلبہ اسلام ڈگری کالج  راہوالی کی تنظیم کا چنائو

راہوالی (نمائندہ دنیا )انجمن طلبا اسلام کا اجلاس زیر سرپرستی منان ملک چیئرمین آل کالجزراہوالی زیر صدارت ضلعی ناظم حمزہ بٹ اور۔۔۔

 سابق ضلعی ناظم علی گجر ملک مارکیٹ راہوالی میں منعقد ہوا،اجلاس میں ملک حسنین کشمیری سابق ٹکٹ ہولڈر وارڈ نمبر 4 (تحریک لبیک پاکستان) نے شرکت کی ،اجلاس میں انجمن طلبہ اسلام ڈگری کالج راہوالی کی تنظیم کا چنائوکیا گیا جس میں منان ملک ناظم ڈگری کالج راہوالی اور حافظ علی جنرل سیکرٹری و دیگر باڈی انجمن طلبہ اسلام کی تشکیل پائی گئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں