ڈاکٹر طارق سلیم کی جانب سے شیخ ثاقب ساقی کے اعزاز میں عشائیہ

ڈاکٹر طارق سلیم کی جانب سے شیخ  ثاقب ساقی کے اعزاز میں عشائیہ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار ) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے اپنی رہائش گاہ شادمان میں شیخ ثاقب مشتاق ساقی کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا ۔۔۔

جس میں سینئر صحافی وسیم اشرف بٹ، حاجی سلیمان آف یو ایس اے ، شیخ مدثر الیاس پاک سویٹس ہاؤس، سابق صدر گجرات پریس کلب محمود اختر محمود نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر طارق سلیم نے شیخ ثاقب مشتاق ساقی کی اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خدمات کی تعریف کی اور انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں