آئین کے برعکس کسی ترمیم کو قوم قبول نہیں کرے گی:شاداب رضا

آئین کے برعکس کسی ترمیم کو قوم  قبول نہیں کرے گی:شاداب رضا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا مرکزومحورہے ۔۔۔

عالمی دباؤ کی کوئی حیثیت نہیں، ختم نبوت کا پرچم ہمیشہ بلند رہے گا، آئین کے برعکس کسی آئینی ترمیم کو قوم قبول نہیں کرے گی، آئین میں ترمیم کیلئے حکومت تمام سیاسی پارٹیوں کو آن بورڈ لے ، اپنی مرضی کی عدالتی اصلاحات لائی گئیں تو ملک انتشارکاشکارہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں