پانی چوری کے لیے بنائے گئے 4 تالاب مسمار

پانی چوری کے لیے  بنائے گئے 4 تالاب مسمار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں پانی مافیا کے خلاف رینجرز اور کراچی واٹر کارپوریشن نے آپریشن تیز کردیا ہے ۔

 واٹر کارپوریشن نے سندھ رینجرز کے ہمراہ پانی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے حب کینال کے اطراف میں گڑھوں اور پانی چوری کے لیے بنائے گئے 4 تالابوں کو مسمار کردیا اور پانی چوری کے لیے لگائے گئے غیر قانونی کنکشنز بھی منقطع کردیے گئے ہیں ۔حکام کے مطابق پانی چور گڑھوں میں پانی جمع کرکے ٹینکروں کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں میں مہنگے داموں میں فروخت کرتے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں