راہوالی :خلع کا دعوی ٰ دائر کرنے پر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

راہوالی :خلع کا دعوی ٰ دائر کرنے  پر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

راہوالی (نمائندہ دنیا )خلع کا دعوی ٰ دائر کرنے کے باوجود خاوند کا بیوی اور بچوں پر تشدد ،کوٹ شاہاں کی رہائشی طاہرہ جاوید کی 23سال قبل جاوید سے شادی ہوئی۔۔۔

خاوند آئے روز بیوی کے ساتھ ساتھ بچوں پر بھی تشدد کرتا ،تنگ آکر خلع کا دعویٰ دائر کردیا ، گزشتہ روز تشدد کا نشانہ بنایا ، تھانہ کینٹ میں خاتون نے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں