27 لاکھ کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 27 لاکھ کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سول لائن پولیس نے شعیب اصغر کو27لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزام میں محسن رضا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

تھانہ سول لائن پولیس نے شعیب اصغر کو27لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزام میں محسن رضا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں