کامونکے :وارداتوں میں قیمتیں چیزیں چوری

کامونکے :وارداتوں  میں قیمتیں چیزیں چوری

کامونکے (نامہ )چوری کی تین مختلف وارداتوں میں قیمتیں چیزیں چرا لی گئیں۔گزشتہ رات نواحی گاؤں گوناعور کے۔

 زمیندار جہانگیر کے کھیتوں سے چور تین پیٹر انجن چوری کرکے لے گئے ۔موضع شمیر کے شوکت زرعی رقبہ سے بجلی کا میٹر چوری ہوگیا جبکہ ننگل دونا سنگھ کے قاری اکمل کے کھیتو ں سے فصلوں کو سیراب کرنے والی بجلی کی موٹر چور لے گئے ۔پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں