میانوالی بنگلہ :معمر شخص چھت سے گرکر جاں بحق
میانوالی بنگلہ(نمائندہ خصوصی )معمر شخص چھت سے گرکر جاں بحق ہو گیا ۔ نواحی موضع گگڑ والی کا لیاقت علی چھت پر موجود تھاکہ پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر جا ن کی بازی ہار گیا،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش سول ہسپتال ڈسکہ منتقل کردی۔
معمر شخص چھت سے گرکر جاں بحق ہو گیا ۔ نواحی موضع گگڑ والی کا لیاقت علی چھت پر موجود تھاکہ پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر جا ن کی بازی ہار گیا،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش سول ہسپتال ڈسکہ منتقل کردی۔