ہیڈبمبانوالہ:نہری پانی چوری کر نے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )محکمہ انہارکا پانی چوری کرنے پر چار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج سب ڈویژنل کینال آفیسر نے ٹیم کے۔۔۔
ہمراہ موضع سندھانوالہ میں چھاپہ ماراتو عارف’فرخ’منگتے خاں اور غیاث الدین سرعام محکمہ انہار کاپانی چوری کرکے کھیتوں کو سیراب کررہے تھے ، پولیس نے سب ڈویژنل کینال آفیسر کی درخواست پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔