سیالکوٹ:لڑکی کی تصاویر بنا کر وائرل کرنیوالے 4افراد پر مقدمہ

سیالکوٹ:لڑکی کی تصاویر بنا کر  وائرل کرنیوالے 4افراد پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)چوری چھپے جواں سال لڑکی کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تفصیلات کیمطابق تھانہ سبز پیر کے علاقہ چاکھو بھٹی میں علی حسن، فرح، اورنگ زیب سمیت چار افراد نے چوری چھپے امجد کی بیٹی تصاویر کھینچ کر تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ پولیس نے امجد کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں