ناجائز اسلحہ برآمد، 3 ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد، 3 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن ٹیم نے لیاقت چوک کے قریب مشکوک کار سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔۔۔

 تو انہوں نے کار بھگا دی جنہیں پکڑلیا گیا، قبضہ سے 2 پستول، گولیاں و میگزینز، کار برآمد، ملزموں حیدر، ہادی، حسنین کو تھانہ سبزہ زار کے حوالے کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں