انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا آج اعلان

 انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا آج اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)تعلیمی بورڈ فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی، لاہور سمیت تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 27 دسمبر آج کریں گے۔

تعلیمی بورڈ فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی، لاہور سمیت تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 27 دسمبر آج کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں