نادہندگان سے 93 لاکھ کی ریکوری

نادہندگان سے 93 لاکھ کی ریکوری

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی جانب سے نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

اس سلسلے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 284 نادہندگان سے 93 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کر لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں