گوندل چوک سے شہر پھلروان تک روڈ کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح

 گوندل چوک سے شہر پھلروان تک  روڈ کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح

پھلروان (نمائندہ دنیا) ایم این اے ملک مختار احمد بھرتھ اور صوبائی وزیر قانون و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی خصوصی گرانٹ سے گوندل چوک سے شہر پھلروان تک روڈ کی تعمیر کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔۔۔

 ایم این اے ملک مختار احمد بھرتھ اور صوبائی وزیر قانون و مواصلات کی خصوصی گرانٹ سے پھلروان گوندل چوک سے شہر پھلروان تک روڈ کی تعمیر کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔  یہ اہم منصوبہ علاقے کی ترقی کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا، جس سے عوام کو بہتر سفری سہولتیں فراہم ہوں گی اور علاقے میں تجارتی سرگرمیاں مزید فروغ پائیں گی۔افتتاحی تقریب میں مقامی عہدیداران، اور شہریوں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں