لدھیوالہ وڑائچ:خاتون نے بلیچ پی لیا
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)قاضی کوٹ میں بیوی نے خاوند کے ساتھ جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر بلیچ پی لیا ۔قاضی کوٹ کی رہائشی26سالہ لبنیٰ نے خاوند سے جھگڑے کے بعد بلیچ پی کر خودکشی کی کوشش کی جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
قاضی کوٹ میں بیوی نے خاوند کے ساتھ جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر بلیچ پی لیا ۔قاضی کوٹ کی رہائشی26سالہ لبنیٰ نے خاوند سے جھگڑے کے بعد بلیچ پی کر خودکشی کی کوشش کی جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔