زراعت ٹیم کی کارروائی 2کھادیلروں کیخلاف مقدمات

زراعت ٹیم کی کارروائی 2کھادیلروں کیخلاف مقدمات

تتلے عالی(نامہ نگار ) زراعت ٹیم کی کارروائی دو کھادیلروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

اسسٹنٹ کنٹرولرز فرٹیلائزر گوجرانوالہ نے ٹیم کے ہمراہ نواحی گاؤں مرالی والہ میں کارروائی کرتے ہوئے کھلی کھاد کی فروخت،ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے ،رجسٹر برائے سٹاک فروخت اور کیش میمو نہ بنانے پر اشتیاق احمد، عارف سکنہ مرالی والہ کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں