سیالکوٹ:خالد جاوید سپورٹس کوآپریٹو انڈسٹریل سوسائٹی کے صدر منتخب

 سیالکوٹ:خالد جاوید سپورٹس کوآپریٹو  انڈسٹریل سوسائٹی کے صدر منتخب

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان سپورٹس کوآپریٹو انڈسٹریل سوسائٹی کے انتخابا ت میں خالد جاویدٹال والے بھاری اکثریت سے صدر منتخب۔۔۔

تفصیلات کے مطابق سوسائٹی کے تین سال بعد ہونے والے انتخابات میں خالد جاوید ٹال والے کا پورا پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہوا، ندیم اقبال نائب صدر، امجد ڈار ممبر مجلس عاملہ، غلام رسول ممبر مجلس عاملہ، نعمان عثمان ممبرمجلس عاملہ، احسن الحق ممبر مجلس عاملہ، سلیمان شمشاد ممبر مجلس عاملہ منتخب ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں